عمران خان جیل میں کیسے دیکھتے ہیں؟ تہلکہ خیز تصویر سامنے آ گئی

بانی تحریک اںصاف عمران خان کی وکیل کے ساتھ گفتگو کرتے تصویر بارے دعوی کیا رہا ہے کہ یہ تصویر اڈیالہ جیل میں گزشتہ کئی ماہ سے قید عمران خان کی ہے۔

نیوز ٹائم اردو کو کنفرم نہیں ہو سکا کہ واقعی سوشل میڈیا پر گردش کرنی والی تصویر عمران خان کی جیل سے ہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے