پیپلز پارٹی سے ن لیگ کا رابطہ ، حکومت میں شامل ہونے کی دعوت
مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ،پیپلز پارٹی کو بجٹ سے قبل حکومت کا حصہ بننے کی درخواست کر دی گئی ،
ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ بجٹ میں پیپلز پارٹی بھی اپنی تجاویز پیش کرئے ، اس لیے حکومت کا حصہ بننا لازمی ہو گا۔ملک کو بحرانوں سے نکلنا کسی جماعت کے لیے اکیلے بس کی بات نہیں ہے۔
ذرائع پیپلز پارٹی نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی پیغام لانے والوں کو اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا ،اعلی قیادت مشاورت کے بعد ہی پیپلز پارٹی کوئی فیصلہ کرے گی۔