ٹی20ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی مانگ لی

پاکستان نے ٹی20ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت سے ویزوں کیلئے تحریری یقین دہانی مانگ لی ہے۔