وفاقی حکومت کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں تین روز کی عام تعطیل کا اعلان
کابینہ ڈویژن نے 14، 15، 16 اکتوبر کو راولپنڈی، اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان اسلام آباد میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔