بانی پی ٹی آئی  ڈٹ گئے، ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے جواب دیتے کہا کہ وکلاء کی موجودگی میں تفتیش میں شامل ہوں گا۔

ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہونے والی پوسٹ کی تحقیقات کے لئے خصوصی طور پر اڈیالہ جیل آئی تھی۔چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں سوا گھنٹہ سے زائد موجود رہی،انکار کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔

تحقیقاتی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایاز خان کی سربراہی میں اڈیالہ جیل ائی تھی۔

 ٹیم میں ایف ائی اےتفتیشی اور تکنیکی افسران شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے